ناجائز جنسی تعلقات استوار کرنے پر دبئی میں پاکستانی شخص اور برطانوی خاتون کو ایک سال جیل کی سزا
محمد علی جمعہ 21 جولائی 2017 23:29
(جاری ہے)
لیکن دوسری جانب برطانوی خاتون کا کہنا ہے ان دونوں کا کسی قسم کا کوئی نکاح نہیں ہوا۔ اس کی شادی ایک دوسرے شخص سے ہونا تھی تاہم پاکستانی شخص نے اسے دھمکایا کہ وہ دونوں کے تعلقات کے متعلق معلومات اور تصاویر افشاء کر دے گا۔
اسی باعث خاتون پاکستانی شخص کیخلاف شکایت درج کروانے دبئی آئی تاہم پھر تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ دونوں ناجائز جنسی تعلقات استوار کر چکے ہیں جس کے باعث دونوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ اب عدالت نے دونوں کو ایک سال جیل جبکہ ڈی پورٹ کرنے کی سزا سنائی ہے۔ تاہم دونوں افراد کی جانب سے سزا کیخلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.