بالی ووڈ کی طرح لالی ووڈ کو بھی سمارٹ ہیروئنز کی کھیپ میسر آ گئی ہے ‘ عاصمہ بٹ
پنجابی فلموں کیلئے دور دور تک کوئی ہیروئن نظر نہیں آرہی ،اردو کیساتھ پنجابی فلمیں بھی بنانا ہوں گی‘ ہدایتکارہ
اتوار 23 جولائی 2017 12:40
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کو مائرہ خان ،سجل علی، ماورا حسین،مہوش حیات ، سوہا علی ابڑو،ثناء جاوید،سحر ش خان ، صباء قمر کی صورت میں سمارٹ ہیروئنز مل گئی ہیں جنہیں سینئرز کے تجربے سے استفادہ کرکے اپنے کام میں پختگی لانی چاہیے ۔
انہوں نے کہا کہ دوسری طرف پنجابی فلموں کے لئے ہیروئن نظر نہیں آرہی اور اس کیلئے ہمیں اردو کے ساتھ پنجابی فلموں کی طرف بھی توجہ دینا ہو گی ۔ موجودہ دور میں سارا بوجھ اکیلی صائمہ نور کے اوپر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری فلم پنجابی فلموں کے لئے آسیہ ، انجمن، ممتاز، نیلی اور صائمہ نور کا متبادل پیدا نہیں کر سکی لیکن موجودہ حالات میں ہمیں اس طرف خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.