پہلی اورنج لائن میٹرو ٹرین رواں ماہ کے آخر میں چین سے پاکستان پہنچ جائے گی
اتوار 23 جولائی 2017 16:01
(جاری ہے)
اورنج لائن میٹرو ٹرین کیلئے ابتدائی طور پر27ٹرینیں تیارکی جارہی ہیں ۔
اس ٹرین میں انرجی سیونگ ایئرکنڈیشننگ نظام نصب کیا گیا ہے جبکہ اس کی زیادہ سے زیادہ رفتار80 کلومیٹرز فی گھنٹہ ہوگی۔ ٹرین کیلئے جو ڈیزائن بنایا گیا ہے وہ پاکستان کے قومی پھول اور بادشاہی مسجد کے گنبدوں سے مزین ہے۔ اس پراجیکٹ کے منیجر وانگ پانگ نے بتایا کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین کیلئے انہی معیارات کو مدنظر رکھا گیا ہے جن معیارات کے تحت بیجنگ اور شنگھائی کو ملانے والی ٹرین کا نظام قائم کیا گیا ہے۔26 کلومیٹر طویل ریلوے لائن پر26 سٹیشن ہونگے جن میں سے دو زیرزمین قائم کئے جائیں گے۔ اس منصوبے پر دونوں ممالک کے انجینئرز اور تکنیک کار کام کررہے ہیں اوراس پراجیکٹ سے نہ صرف ملک میں جدید میٹرو ریلوے نظام کا باقاعدہ آغاز ہوگا بلکہ چینی ماہرین کے ساتھ کام کرنے والے پاکستانی انجینئروں کو جدید مہارتیں سیکھنے کے قیمتی مواقع ملیں گے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.