سپورٹس ڈیسک*
وسیم اکرم کرپشن میں ملوث ہیں،عاقب جاوید سابق کپتان نے کھلاڑی کی جانب سے دھمکی بھجوائی کہ اگر تعاون نہ کیا تو ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،فاسٹ بائولر
اتوار 23 جولائی 2017 17:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جسٹس عبدالقیوم کمیشن کیس میں مجھ پر دیگر کھلاڑیوں سمیت بیرونی دباؤ تھا میں نے جب کرپشن اور فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے نام لینا شروع کئے تو مقدمہ جج کے چیمبر میں منتقل کردیاگیا،جسٹس قیوم کے سامنے جو بیان دیا تھا وہ رپورٹ کا حصہ بھی نہیں بنایا گیا۔انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ بیان دینے پر سابق کپتان وسیم اکرم نے ساتھی کھلاڑی کی جانب سے دھمکی بھجوائی کہ اگر تعاون نہ کیا تو ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی اور ٹکڑے ٹکڑے کردوں گا۔واضح رہے کہ عاقب جاوید نے 26سال کی عمر میں ہی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا اور ان کے پورے کیریئر پر فکسنگ کا کوئی داغ موجود نہیں ہی۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.