غریب کا بھی قومی خزانے ر اتنا ہی حق ہے جتنا کسی اور کا،ملک قاسم
اتوار 23 جولائی 2017 18:11
(جاری ہے)
اس موقع پر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما عارف خان مروت ،عمائدین علاقہ اور عام لوگوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ مشیر جیلخانہ جات نے کہا کہ وہ غریبوں کے ہمدرد اور خیرخواہ ہیںاور وہ ان کا بھلا چاہتے ہیں ۔
غریب کا بھی قومی خزانے پر اتنا ہی حق ہے جتنا کسی اور کالہذا وہ چاہتے ہیں کہ غریب کے بچے کو بھی امیر کے بچے کے برابر آگے بڑھنے کے مواقع ملے اور ملک و قوم کی خدمت کرے۔ انہوں نے کہا کہ خٹک قوم ایک آزاد قوم ہے اور اپنے فیصلوں میں بااختیار ہے اور اس نے خوانین کے مقابلے میں ان جیسے غریب آدمی کو مسلسل دوسری مرتبہ منتخب کراکر یہ عملی طور پرثابت کردیاہے اور انشاء اللہ وہ انہیں تیسری مرتبہ بھی کامیاب کرائیں گے کیونکہ باشعور خٹک قوم کوحقیقی نمائندوں کی اچھی طرح پہچان ہے۔قاسم خٹک نے کہا کہ کرک پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی مہربانی ہے جس نے اس ضلع کو تیل و گیس جیسے وسیع ذخائر سے نوازاہے اور پورا ملک اس کے وسائل پر چل رہاہے۔ان کا کہنا تھا کہ کرک کا سب سے بڑا مسئلہ پینے کے پانی کا تھا جو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے کافی حدتک حل ہو گیاہے اور اپنی 8سالہ مدت میںصرف پی کے 41میں 676ٹیوب ویل اور 18ہزار پریشر پمپس لگائے ہیں جو 2008تک پورے کرک میں صرف 218ٹیوب ویل تھے جبکہ اپنے حلقہ نیابت میں سکولوںاور کالجوں کا جال بچھادیاہے اور ہر بچے کو تعلیم کا بنیادی حق یقینی بنادیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.