رواں ہفتے اہم سیاسی پارلیمانی آئینی معاملات کے حوالے سے اسلام آباد غیر معمولی توجہ کا مرکز ہو گا
وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے بھی کئی اہم فیصلے ، سیکیورٹی اداروں کی طرف سے وفاقی دارالحکومت کے حالات کی کڑی نگرانی
اتوار 23 جولائی 2017 19:20
(جاری ہے)
ہر اہم سیاسی شخصیت فکر مندی اور اندیشوں کا شکار ہو کر رہ گئی ہے جبکہ صورتحال کو معمول پر رکھنے کیلئے متعلقہ ادارے بھی وفاقی دارالحکومت کے حالات پر کڑی نگاہ رکھے ہوئے ہیں، سیاسی جماعتوں کے متوقع فیصلوں کی سن گن کی بھی کوشش کی جا رہی ہے تا کہ متوقع سخت اور غیر مقبول فیصلوں سے ملک میں اشتعال نہ پھیلے اور پیشگی اس کے حوالے سے اقدامات کرلئے جائیں۔
رپورٹس کے مطابق بڑی سیاسی جماعتوں کی قیادت نے حتمی طور پر یہ بھی فیصلہ کرلیا ہے کہ آئینی و قانونی فیصلوں کے تناظر میں کسی بھی ایسے اقدام اور سرگرمی سے گریز کیا جائے گا جس سے حالات خراب ہونے کا خطرہ ہو اسی طرح ان سیاسی جماعتوں میں اس بارے میں بھی خاموش مفاہمت پائی جاتی ہے کہ کسی بھی اعلیٰ سیاسی شخصیت کے خلاف ممکنہ فیصلوں کے تناظر میں کوئی بھی سیاسی جماعت روایتی خوشیاں منانے سے خود کو دور رکھے گی تا کہ کسی مخالف جماعت کے جذبات کو ٹھیس نہ پہنچے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.