عدالتی کمیشنز کی پسند نہ آنیوالی رپورٹس کا مذاق اڑانا برسراقتدار جماعت کا وطیرہ ہے،آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کو بدلنے کا مطلب کرپٹ عناصر پر اسمبلیوں کے دروازے کھولنا ہو گا
سیکرٹری اطلاعات پاکستان عوامی تحریک نوراللہ صدیقی کی صحافیوں سے گفتگو
اتوار 23 جولائی 2017 20:00
(جاری ہے)
اسی طرح جسٹس باقر نجفی کمیشن کی سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹ پر معزز جج کے اوپر الزام تراشی کی اور رپورٹ کو ماننے سے انکار کیا۔
حکومتیں قانون شکنی کی بجائے قانون کی پاسداری کو یقینی بناتی ہیں،انہوںنے کہا کہ پوری قوم آرٹیکلز 62 اور 63 کے مطابق قومی قیادت کاانتخاب چاہتی ہے اور یہی اسلامی روح ہے ،مستقبل میں کرپٹ اشرافیہ کا راستہ روکنے کیلئے 62اور 63 پر سختی سے عمل ہونا چاہیے، آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 کو بدلنے کا مطلب کرپٹ عناصر پر اسمبلیوں کے دروازے کھولنا ہو گا۔انہوںنے کہا کہ عدلیہ کو آزاد کروانے کا کریڈیٹ لینے والے وزیراعظم نواز شریف کو اسی آزاد عدلیہ کے اب ہر فیصلے پر سر تسلیم خم کرنا ہو گا اور وہ اب سپریم کورٹ پر حملوں کا دور نہیں رہا۔ جے آئی ٹی کی رپورٹ کو کابینہ نے مسترد کر کے عدلیہ کا مذاق اڑایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.