انٹر ڈیپارٹمنٹل قومی کبڈی چمپئن شپ 2 اگست سے شروع ہو گی

پیر 24 جولائی 2017 13:29

انٹر ڈیپارٹمنٹل قومی کبڈی چمپئن شپ 2 اگست سے شروع ہو گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2017ء) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام انٹر ڈیپارٹمنٹل قومی کبڈی چمپئن شپ 2 سے 6 اگست تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد سرور کے مطابق چمپئن شپ میں 6 ٹیمیں شرکت کرے گی جس میں پاکستان آرمی، نیوی واپڈا، ائیر فورس، پولیس اور ریلوے شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :