لاہو ہائی کورٹ نے نئے ٹورآپریٹرز کو حج کوٹہ نہ دینے پر وزارت مذہبی امور سے جواب طلب کر لیا
پیر 24 جولائی 2017 13:58
(جاری ہے)
درخواست گزاروں کا موقف تھا کہ عدالت حج پالیسی کے مطابق نئے آپریٹرز کو مساوی بنیادوں پر حج کوٹہ دینے کے احکامات جاری کرے، سپریم کورٹ نے بھی نئے ٹورآپریٹرز کو 10 فیصد کوٹہ دینے کا حکم دیا تھا لیکن وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی اور سپریم کورٹ کے فیصلے دونوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نئے ٹور آپریٹرز کو کوٹہ نہیں دیا۔
عدالت نے وزارت مذہبی امور کو کل تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔واضح رہے کہ وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین کی حجاز مقدس روانگی کا آپریشن شروع کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.