کراچی ویمنز ہاکی لیگ فائیو اے سائیڈ دوسرے دن نصرت حنیف ٹیم نے اپنے دونوں میچ جیت لئے
پیر 24 جولائی 2017 16:57
(جاری ہے)
فاتح ٹیم کی جانب سے مہوش نے ہیٹ ٹرک سمیت چار گول اسکور کئے جبکہ رمشا اور غزالہ نے ایک ایک گول کیا ۔مہوش کو ویمن آف دی میچ قرار دیا گیا ۔دوسرے میچ میں نصرت حنیف ٹیم نے اسماء شاہ ٹیم کوایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی ۔فاتح ٹیم کی جانب سے تہمینہ نے تین اور عائشہ نے ایک گول اسکور کیا جبکہ شکست خوردہ سائیڈ کا واحد گول سحر نے بنایا،اس میچ کی ویمن آف دی میچ تہمینہ قرار اپائیں ۔
تیسرے میچ میں نصرت حنیف ٹیم نے خوش بخت شجاعت ٹیم کوآئوٹ کلاس کرتے ہوئے 11-1سے کامیابی سمیٹی ۔فاتح ٹیم کی تہمینہ نے سات گول اسکور کئے جبکہ عائشہ اور نشا نے دو دو گول بنائے ۔دوسری جانب سے فضیلہ نے واحد گول اسکور کیا ۔تہمینہ کو ویمن آف دی میچ قرار دیا گیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.