ْسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے اے آئی آئی بی کی طویل المدتی کریڈٹ درجہ بندی کو تھری اے قرار دیدیا
اے آئی آئی بی کی صلاحیت کو نمایاں طور پر توسیع دی جائے گی،عالمی رینکنگ ادارہ سٹینڈرڈ اینڈ پورز
پیر 24 جولائی 2017 17:47
(جاری ہے)
یہ شروع میں ہی دنیا میں سب سے بڑے کثیرالطرفہ قرض دینے والے اداروں میں شامل ہے۔سٹینڈرڈ اینڈ پورز نے کہا کہ اے آئی آئی بی کی اہمیت کو ایشیا میں بنیادی تنصیبات کی تعمیر کے لیے مضبوط سرمایہ کاری کی ضروریات کا سہارا حاصل ہے۔
آنے والے تین سے پانچ برسوں میں اے آئی آئی بی کی صلاحیت کو نمایاں طور پر توسیع دی جائے گی اور کارکردگی بہت مضبوط ہو جائے گی۔سٹینڈرڈ اینڈ پورز کے مطابق شیئر ہولڈرز کی طاقتور حمایت اے آئی آئی بی کی کارکردگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک کلیدی عنصر ہے۔جی ٹونٹی میں سے سترہ ممالک سمیت اسی ممالک یا علاقے بڑی مقدار کے فنڈ سے ایک نئے ادارے کی حمایت کررہے ہیں جس سے ظاہر ہے کہ اے آئی آئی بی کو مستقبل میں بھی مسلسل حمایت حاصل ہوگی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.