میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ،عوام میں شعور و آگاہی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے‘رانا ثناء اللہ خاں
فیصل آباد پریس کلب کے آڈیٹوریم کی تکمیل کیلئے 35 لاکھ روپے کی گرانٹ فراہم کی گئی ، مزید فنڈز بھی ٹرانسفر کر دئیے جائینگے ‘صوبائی وزیر
پیر 24 جولائی 2017 20:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے جو عوام میں شعور و آگاہی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے اور میڈیا ہی معاشرے میں مثبت سوچ کو فروغ دیکر ملک کو ترقی کی حقیقی راہ پر گامزن کر سکتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کیمرہ مین کے لئے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد ناگزیر ہے جس سے نہ صرف انکی صلاحتیوں میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ نت نئی ٹیکنالوجیز کو سیکھنے کا بھی موقع ملتا ہے ۔وزیر قانون نے کہا کہ اس ضمن میں صوبائی اور ضلعی سطح پر ٹریننگ ورکشاپ کے انعقاد کے لئے بھر پور معاونت کی جائے گی ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ فیصل آباد پریس کلب کے آڈیٹوریم کی تکمیل کے لئے 35 لاکھ روپے کی گرانٹ فراہم کی گئی اور مزید فنڈز بھی آئندہ چند دنوں میں ٹرانسفر کر دئیے جائیں گے جبکہ لاہور پریس کلب کی طرح فیصل آباد پریس کلب کی کنٹین پر اشیاء ضروریہ کی سبسڈی پر فراہمی کے لئے سالانہ 30 لاکھ روپے کی گرانٹ دیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.