وزیر اعظم کے نام تحریک انصاف کا خط ،عندلیب کا جے آئی ٹی رپورٹ اورنوازشریف کے استعفے بارے استفسار
دو جج صاحبان پہلے ہی آپ کو نا اہل قرار دے چکے ہیں اور جے آئی ٹی کے نتائج ان کے فیصلے کے درستگی کا ثبوت ہیں، آپ اخلاقی جرات کا مظاہرہ کریں اور استعفی دے کر ملک اور عوام کو مزیدجگ ہنسائی اور شرمندگی سے بچائیں ،آپ نے اپنے غیر قانونی و غیر اخلاقی اقدامات سے عوام کے اعتماد کو توڑا ہے، آپ کا فوری استعفیٰ نہ دینا بلا جواز ہے، رہنما تحریک انصاف کا خط
پیر 24 جولائی 2017 23:34
(جاری ہے)
عندلیب عباس نے یہ بھی لکھا کہ آپ ملک کا وزیر اعظم ہونے کے باوجود دبئی میں ایک آفشور کمپنی میں دس ہزار درہم کی ملازمت کرتے رہے۔
عرب امارات کی وزارت انصاف کے بیان سے ثابت ہوگیا ہے کہ آپ نے قومی اسمبلی کے خطاب مین گلف سٹیل مل کی فروخت کے بارے میں دروغ گوئی سے کام لیا تھا۔سعودی عرب میں اپ کے پر تعیش قیام کے دوران اپ کے داماد کو 1500ریال ماہانہ ملتے رہے جبکہ مریم نواز کو کروڑوں رقم تحائف کی مد میں ملتی رہی۔یہ سب اپ کے ظاہر کردہ اثاثوں کے بالکل برعکس ہے۔اپ نے اپنے غیر قانونی و غیر اخلاقی اقدامات سے عوام کے اعتماد کو توڑا ہے۔ عندلیب عباس نے کہا کہ آپ کا فوری استعفی نہ دینا بلا جواز ہی:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.