چیمپئنز ٹرافی سکواڈ ،سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہونے کا افسوس ہے:عمر اکمل
منگل 25 جولائی 2017 13:23
(جاری ہے)
ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمر اکمل کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگا ہ کرنے کے بعد برطانیہ فٹنس پر کام کرنے آئے ہیں ،وہ لوگوں کی باتوںپر دھیان دینے کی بجائے اپنی فٹنس پر کام کررہے ہیں اور جلد کوچز کے میعار کے مطابق فٹنس حاصل کرکے ٹیم میں واپسی کریں گے ۔
عمر اکمل کا مزید کہنا تھا کہ انہیںچیمپئنزٹرافی کی ٹیم سے باہر ہونے کاافسوس ہے تاہم وہ ایک با ر پھر ٹیم میں واپسی کے لیے پرعزم ہیں تاکہ آئند ہ اس طرح کے ٹورنامنٹس مس نہ کریں۔مڈل آرڈر بلے باز نے کہا کہ سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہونا افسوس ناک ہے تاہم وہ مایوس نہیں ہوئے اور کڑی محنت سے نہ صرف سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کریں گے بلکہ ٹیم میں بھی واپسی کریں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.