آئی سی سی نے ویمنز ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان ، بھارتی کی میتھالی راج کو کپتان بنا دیا گیا
منگل 25 جولائی 2017 14:44
(جاری ہے)
ٹیم کا انتخاب میگا ایونٹ میں پلیئرز کی کارکرد گی کو سامنے رکھ کرکیا گیا ہے، ویمنز ورلڈ کپ میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار پانے والی انگلش بلے باز ٹیمسن بیماؤنٹ، پلیئر آف دی فائنل کا اعزاز پانے والی آنیا شربسول، وکٹ کیپر سارا ٹیلر اور لیفٹ آرم اسپنر الیکس ہارٹلے، بھارتی ٹیم سے کپتان متھالی راج، ہرمنپریت کور اور دپیتی شرما، جنوبی افریقہ کی اوپنر لارا والورت، ماریزانے کیپ اور ڈین وین نیکرک جبکہ آسٹریلوی آل رائونڈر الائس پیری ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی ہیں۔
ورلڈ کپ میں انگلینڈ کی جانب سے 369 رنز اسکور کرنے کے ساتھ 7 وکٹیں حاصل کرنے والی آل رائونڈر نتالیا سکیور کو 12 ویں پلیئر کے طور پر رکھا گیا ہے۔واضح رہے کہ متھالی راج، سارا ٹیلر اور آنیا شربسول کو کیریئر میں دوسری مرتبہ آئی سی سی ورلڈ کپ الیون کیلیے چنا گیا ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.