امریکی تیراک مائیکل فلپس اور شارک کے درمیان مقابلہ جعلی نکلا
فلپس نے اصل شارک کے بجائے کمپیوٹرائز شارک سے مقابلہ کیا، شارک کمپیوٹر کی مدد سے تیار کی گئی،حکام کا اعتراف
منگل 25 جولائی 2017 15:32
(جاری ہے)
یہ مصنوعی 100 میٹر ریس جنوبی افریقا کے ساحل پر منعقد کی گئی جہاں مائیکل فلپس نے مقررہ فاصلہ 38.1 سیکنڈز میں طے کیا جبکہ نقلی شارک نے یہ فاصلہ 36.1 سیکنڈ میں طے کر لیا۔
ڈسکوری حکام کا کہنا ہے کہ وہ اصلی شارک کے ساتھ فلپس کو پانی میں اتارنے کا خطرہ مول نہیں لے سکتے تھے لہذا انہوں نے کمپیوٹر کی مدد سے شارک کی شبیہہ تیار کی اور گریٹ وائٹ شارک کے تیرنے کی رفتار کا ڈیٹا استعمال کیا اور اس کا موازنہ فلپس کی رفتار سے کیا جس کے تحت شارک کو فاتح قرار دیا گیا۔تاہم سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر شائقین نے ڈسکوری چینل کو آڑے ہاتھوں لیا اور خوب تنقید کی۔ ایک صارف نے لکھا کہ ڈسکوری نے انہیں دھوکا دیا اور وہ کچھ اور ہی توقع کر رہے تھے۔ ٹوئیٹر پر لوگوں کو مایوس دیکھ کر خود مائیکل فلپس نے لکھا کہ وہ دوبارہ میچ کرنا چاہیں گے اور اس بار گرم پانی میں مقابلہ ہونا چاہیئے۔ ممکن ہے کہ مستقبل میں ڈسکوری مائیکل فلپس اور اصل شارک کا مقابلہ کرانے کا کوئی راستہ ڈھونڈ نکالے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.