آرمی چیف کی جنرل ہسپتال آمد،سانحہ فیروز پور روڈ کے زخمیوں کی عیادت کی
جنرل قمر باجوہ نے زخمیوں سے فرداً فرداً ملاقات کی ،ہسپتال انتظامیہ نے علاج معالجے بارے بریفنگ دی
منگل 25 جولائی 2017 18:12
(جاری ہے)
اس موقع پر کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی ، قائمقام آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عثمان خٹک، سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) امین وینس ،ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف سمیت عسکری اور پولیس کے دیگر حکام بھی موجود تھے ۔
آرمی چیف نے زخمیوں سے فرداً فرداً ملاقات کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ آرمی چیف کی طرف سے زخمیوں کو پھولوں کے گلدستے بھی پیش کئے گئے ۔ ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے آرمی چیف کو زخمیوں کو فراہم کی جانے والی طبی امداد کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جنرل ہسپتال آمد کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظاما ت کئے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.