پاکستان میں گزشتہ تین ماہ میں دہشت گردی کے 18 واقعات میں 205 افراد شہید اور 378 افراد زخمی ہوئے
چھ خود کش ‘ دو ریموٹ کنٹرول اور دس فائرنگ کے واقعات شامل ہیں،رپورٹ
منگل 25 جولائی 2017 21:38
(جاری ہے)
جناح انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق مئی 2017 ء سے لے کر 24 جولائی 2017 ء تک دہشت گردی کے اٹھارہ واقعات ہوئے ہیں پہلا واقعہ جن میں پانچ چمن میں پانچ کئی کو ہوا تھا جس میں بارہ لوگ شہید اور چالیس افراد زخمی ہوئے تھے۔
12 مئی کو مستونگ مین دہشت گردی کا واقعہ ہوا جس مین 27 افراد شہید اور 23 افراد زخمی ہوئے تھے جبکہ گزشتہ روز 24 جولائی کو لاہورمیں دہشت گردی کا ایک اور بڑا واقعہ ہوا جس میں 26 افراد شہید ہوئے اور 54 زخمی ہوئے ہیں۔ 23 جون کو پارا چنار مین دہشت گردی کواقعہ وہا جس میں 72 لوگ شہید ہوئے اور دو سو سے زائد لگ زخمی ہوئے تھے۔ 23 جون کو کوئٹہ میں بھی دہشت گردی کا واقعہ ہوا جس میں 13 افراد شہید ہوئے اور بیس افراد زخمی ہوئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.