خورشید احمد شاہ سے اڈٹ اینڈ اکاؤنٹس گروپ کے زیر تربیت افسران کے وفد کی ملاقات
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور اکاؤنٹس کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
منگل 25 جولائی 2017 22:10
(جاری ہے)
اس موقع پر قائد حزب اختلاف نے کہا کہ انہوں نے بطور چیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پوری کوشش کی ہے کہ پی اے سی کو مضبوط کیا جائے اور یہی وجہ ہے کہ اس کمیٹی میں پہلی بار چھ سینٹرز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اداروں کی بہتری اور مضبوطی سے ملک مضبوط ہوتا ہے اس لئے ہمیں اداروں کی مضبوطی کیلئے کام کرنا چاہئے۔ ملاقات میں ایکٹنگ اڈیٹر جنرل عمران اقبال، ایڈیشنل سیکرٹری پی اے سی افتخار رحیم اور جوائنٹ سیکرٹری پی اے سی سید فیاض حسین شاہ بھی موجود تھے۔طارقمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.