وزیراعظم سمیت کسی عہدے کا خواہشمند یا امیدوا ر نہیں ، عدالت کا فیصلہ حق میں آئے یا مخالفت میں، وزیراعظم سے ملنے جائونگا،و فاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس سے خطاب
جمعرات 27 جولائی 2017 19:49
(جاری ہے)
جمعرات کو پنجاب ہائوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ خدانخواستہ اگر فیصلہ خلاف آیا تو میں پھر بھی نواز شریف کو ملنے جائوں گا، میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ اگر فیصلہ خلاف آیا تو میں وزیراعظم بننے کا خواہشمند نہیں ہوں۔
انہوں نے کہا کہ عزت عہدوں سے نہیں آتی کردار سے آتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ انشا ء اللہ فیصلہ حکومت کے حق میں آئے گا اور میاں نوازشریف سرخرو ہونگے اور اگر خدانخواستہ سپریم کورٹ کا فیصلہ خلاف بھی آیا تو میں نوازشریف کے آگے چٹان کی طرح کھڑا ہوں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.