سالانہ ایک ارب ڈالر سے کم آمدنی والی ایشیائی کمپنیوں کی فہرست جاری
فہرست میں ان کمپنیز کو شامل کیا گیا جن کی کمائی، اثاثوں اور مصنوعات کی فروخت میں مسلسل اضافہ ہوا،پاکستان کی 5کمپنیاں بھی شامل
جمعہ 28 جولائی 2017 20:52
(جاری ہے)
فہرست میں شامل 200 کمپنیز میں سے 38 کمپنیاں جاپانی ہیں، چین، تائیوان اور ہانگ کانگ کی کمپنیز کی تعداد میں کمی ہوئی، گزشتہ سال ان ممالک کی 130 کمپنیاں ایسی تھیں، جن کہ سالانہ کمائی ایک ارب ڈالر سے کم تھی۔
اس فہرست میں پاکستان کی 5 کمپنیاں بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہیں، گزشتہ برس اس فہرست میں پاکستان کی 7 کمپنیاں شامل تھیں، فہرست میں بھارت کی بھی کچھ کمپنیاں شامل کی گئی ہیں۔پاکستانی کمپنیز میں سب سے سرفہرست فارماسیوٹیکل کمپنی ’فیروز سنز‘ ہے، جو گزشتہ برس بھی اس فرہست میں شامل تھی، اس کمپنی نے سال بھر میں 2 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کمائے، اور اس کی مارکیٹ ویلیو 10 کروڑ 20 لاکھ سے زائد ہے۔دوا ساز کمپنی سِرِلِ پاکستان نے بھی سال بھر میں ایک کروڑ 90 لاکھ امریکی ڈالر کمائے، مگر اس کی مارکیٹ ویلیو 70 کروڑ کے لگ بھگ ہے۔سیمنٹ انڈسٹری کے لیے تھیلے اور بیگ تیار کرنے والی اس کمپنی نے سال بھر میں 90 لاکھ امریکی ڈالر کمائے، اور اس کی مارکیٹ ویلیو 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالر سے زائد ہے۔مزید پرھیں: 4 کمپنیوں کی کمائی پاکستان سمیت 3 ممالک کے برابرمختلف گاڑیاں، ٹرکیں اور بسیں بنانے والی اس کمپنی نے 2017 کے دوران 70 لاکھ امریکی ڈالر کمائے، مگر اس کمپنی کی مارکیٹ ویلیو بھی 11 کروڑ 30 لاکھ تک ہے۔موٹر سائیکل ٹریکٹر اور زرعی آلات بنانے والی ایگری آٹو انڈسٹری مینیو فیکچرز کمپنی بھی اس فہرست میں شامل ہے، اس کمپنی نے سال بھر میں صرف 70 لاکھ ڈالر کمائے، مگر اس کی مارکیٹ ویلیو بھی 10 کروڑ 50 لاکھ روپے تک ہے۔۔مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.