پشاور، تحریک انصاف کی خواتین اراکین نے عائشہ گلالئی کے الزامات کو مسترد کردیئے
گلالئی کے الزامات سے دل آزاری ہوئی ،ہمیں یہ معلومات ملی ہیں عائشہ گلالی امیر مقام سے ملی ہیں، اگر اتنی دلیر ہیں تو مسیجزدیکھا دیں پیپلزپارٹی میں عزت تھی تو پی ٹی آئی میں شمولیت کیوں کی، پی ٹی آئی میں تحصیل لیول سے لیکر مرکز تک خواتین کی عزت ہوتی ہے،اراکین اسمبلی تحریک انصاف
بدھ 2 اگست 2017 15:26
(جاری ہے)
عائشہ گلالی کو 2013 میں پہلا میسج ملا تو اس وقت کیوں چپ رہی ۔
عائشہ چار سال ایم این اے نشست کے مزے لیتی رہی۔ عائشہ گلالئی کے پاس مسیجز ہیں تو دیکھائیں جب عائشہ گلالئی کی پیپلزپارٹی میں عزت تھی تو پی ٹی آئی میں شمولیت کیوں کی۔ پی ٹی آئی میں تحصیل لیول سے لیکر مرکز تک خواتین کی عزت ہوتی ہے۔ عائشہ گلالئی کو پی ٹی آئی میں جتنی عزت ملی اور کہی نہیں ملی۔ ہمارے لئے کوئی حیرانی کی بات نہیں، عائشہ گلالئی پہلے سے دو پارٹیاں چھوڑ کر آئی ہے۔ پی ٹی آئی خواتین نے کہا کہ عائشہ گلالئی کا مسئلہ این اے ون کا ٹکٹ ہے۔ پریس کانفرنس میں بھی عائشہ گلالئی کو کوئی ڈیکٹیٹ کرتا رہا ہے ۔ زرین ضیا نے کہا کہ تحریک انصاف میں خواتین کو عزت دی جاتی ہے ۔ پارٹی جلسوں میں خواتین کو سیکورٹی دی جاتی ہے پارٹی کے اپنے رضاکار خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے موجود ہوتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.