خیرپور پولیس کی کارروائیاں ، چار جوابداروں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا

پیر 7 اگست 2017 23:52

خیرپور پولیس کی کارروائیاں ، چار جوابداروں کو اسلحہ سمیت گرفتار کر ..
سکھر۔ 7اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اگست2017ء) خیر پور پولیس نے کاروائیوں کے دوران چار منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے کیس داخل کر لیا۔

(جاری ہے)

اے سیکشن تھانہ حد سے دوران گشت نواب علی اور ایاز علی کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے ایک ریوالور ایک پسٹل جبکہ پریالو تھانہ پولیس نے جوابدار شکیل شیخ اور میانداد جعفری کو گرفتار کر کے 1300 گرام چرس اور ایک پسٹل برامد کر لیا، مذید تفتیش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :