عائشہ گلالئی کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں تقریر کے دوران پی ٹی آئی کا احتجاج
پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان خاموش کھڑے رہے ، ریحام خان نے بھی داد دے دی
سمیرا فقیرحسین منگل 8 اگست 2017 11:12
(جاری ہے)
عائشہ گلالئی کے خطاب کے دوران پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا اور ڈیسک بھی بجائے لیکن عائشہ گلالئی کے پاس کھڑے علی محمد خان پی ٹی آئی کے اراکین قومی اسمبلی کے اس اجلاس میں محض علامتی طور پر شریک ہوئے ، وہ کھڑے تو ہوئے لیکن انہوں نے ڈیسک نہیں بجایا ۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا کہ عائشہ گلالئی کو بہادری کا مظاہرہ کرنے پر داد دیتی ہوں۔ اور علی محمد خان نے ایک مرتبہ پھر ہمیشہ کی طرح ایک مرد ہوے کا ثبوت دیا جو قابل تعریف ہے۔مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.