پانی کا تحفظ حکومت اور عوام کیلئے اہم ہے، پانی کے وسائل سے متعلق امور کے حل کیلئے علیحدہ وزارت ضروری ہے،
توانائی اور پٹرولیم ڈویژنز تھرمل پاور کے استعمال کم کرنے کیلئے روڈ میپ تشکیل دیں،تھر کے کوئلے کے ذخائر کے زیادہ سے زیادہ استعمال کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا اجلاس سے خطاب
منگل 8 اگست 2017 17:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ توانائی اور پٹرولیم ڈویژنز تھرمل پاور کے استعمال کم کرنے کیلئے روڈ میپ تشکیل دیں،دونوں ڈویژنز قدرتی گیس اور مقامی کوئلے سے توانائی کی پیداوار پر توجہ دیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے متوازن وسائل استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،تھر کے کوئلے کے ذخائر کے زیادہ سے زیادہ استعمال کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور روشن پاکستان کا قیام ہمارا عزم ہے، پانی ذخیرہ کرنے کیلئے منصوبہ بندی تیز کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.