اسپاٹ فکسنگ کیس ،خالد لطیف کا ٹریبیونل کے سامنے حتمی تحریری دلائل جمع کروانے کی بجائے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
قواعد وضوابط کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں ،ہمیں کیس لڑنے کے لئے پورا موقع نہیں دیا گیا‘وکیل بدر عالم کی میڈیا سے گفتگو
منگل 8 اگست 2017 22:49
(جاری ہے)
خالد لطیف کے وکیل بدر عالم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹریبیونل کی جانب سے حتمی دستاویزات جمع کروانے کی آخری تاریخ 9 اگست کو پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، ایک دو روز میں پی سی بی اور ٹریبیونل کے خلاف قانونی اقدامات اور ان کے دائرہ اختیار کے حوالے سے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کرنے جا رہے ہیں۔
وکیل بدر عالم نے کہا کہ قواعد وضوابط کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں، ہمیں کیس لڑنے کے لئے پورا موقع نہیں دیا گیا، ٹریبیونل میں سماعت کے دوران بدسلوکی کی گئی اور ہراساں کیا گیا۔ بدسلوکی کرنے والوں کی نشاندہی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ کسی کا نام نہیں لیں گے تاہم 19 مئی کی کارروائی کی وڈیو ریکارڈنگ دیکھنے سے سب کچھ واضح ہو جاتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل محمد حارث کو نظر انداز کرنے کی وجہ بتا دی
-
قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، محمد عامر کو تاحال آئرلینڈ کا ویزہ جاری نہ ہوسکا
-
سٹرائیک ریٹ پر تنقید، وسیم اکرم ، ویرات کوہلی کے دفاع میں سامنے آگئے
-
پی ایس ایل 10 کے پلے آف کیلئے انگلینڈ کے 3 سٹیڈیم زیر غور
-
حارث روف نے تعریف کرنے پر ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کر دیا
-
اطالوی ٹینس سٹار جینک سنر کولہے کی انجری کے باعث اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار
-
ہم روبوٹ نہیں کہ بٹن دبائیں اور اچھا پرفارم ہوجائے : اعظم خان
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.