ہمار ے دشمن سپریم کورٹ میں جیت کے باوجود رو رہے ہیں اور خوفزدہ ہیں ،ْ خواجہ آصف

بدھ 9 اگست 2017 19:32

ہمار ے دشمن سپریم کورٹ میں جیت کے باوجود رو رہے ہیں اور خوفزدہ ہیں ،ْ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اگست2017ء) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمار ے دشمن سپریم کورٹ میں جیت کے باوجود رو رہے ہیں اور خوفزدہ ہیں ۔

(جاری ہے)

مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف نے ٹویٹ کی کہ نواز شریف کی جی ٹی روڈ سے گھر واپسی ثابت کریگی کہ وہ عدالتی جنگ ہارنے کے باوجود دلوں کی جنگ جیت گئے ،ْان کے دشمن سپریم کورٹ میں جیت کے باوجود رو رہے ہیں اور خوفزدہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :