جعلی مشروب بنا کر گندگی بوتلوں میں بھر کر فروخت کرنے والے شخص گرفتار کر لیا گیا

بدھ 9 اگست 2017 23:28

جعلی مشروب بنا کر گندگی بوتلوں میں بھر کر فروخت کرنے والے شخص گرفتار ..
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 اگست2017ء)جعلی مشروب بنا کر گندگی بوتلوں میں بھر کر فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ موضع ظہورہ مکیں گندی بوتلوں میں جعلی مشروب بھر کر فروخت کرنے والے شخص نصیر کے خلاف ڈی ایس ٹی عبداللہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔