نواز شریف کی تا حیات نا اہلی اور تحریک انصاف کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے ن لیگی وزرا اور درباری بوکھلاہٹ کا شکار ہیں، ادیبہ حسن
جمعرات 10 اگست 2017 21:53
(جاری ہے)
یہ باتیں انہوں نے پارٹی سیکریٹریٹ ''انصاف ہائوس '' میں خواتین کارکنان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہیں ۔ادیبہ عارف حسن نے مزید کہا کہ پوری قوم لٹیروں کے خلاف چیئرمین عمران خان کے ساتھ متحد ہوچکی ہے۔
اب کسی بھی حکمران کے لئے کرپشن کرنا آسان نہیں ہوگا۔ احتساب کا عمل آئندہ بھی جاری رہنا چاہئے اور مزید بڑے بڑے کرپٹ مگر مچھ احتساب کے شکنجے میں آئیں گے ۔ شریف خاندان چوری میں رنگ ہاتھوں پکڑے جانے کے باوجود آج بھی ڈھٹائی سے کہتے ہیں کہ ہمارا قصور کیا ہے۔ غریب قوم کے اربوں روپے لوٹنے والے اپنے آپ کو چور نہیں سمجھتے ۔ اب قوم چاہتی ہے کہ اب ملک کی بھاگ دوڑ اب ایماندار قیادت کے ہاتھ میں آئے ۔ عمران خان نے ملک و قوم کی بہتری کے لئے کردیا ہے اسے نسلیں یاد رکھیں گی۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.