پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا 17 قومی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان
جمعہ 11 اگست 2017 13:19
(جاری ہے)
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرین سید سلطان شاہ نے بتایا کہ قومی کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان میرٹ پر کیا گیا ہے اور جن کھلاڑیوں نے ڈومیسٹک اور بین الاقوامی سطح پر اچھی کارکردگی کامظاہرہ کیا انہیں بھی سنٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایاکہ سنٹرل کنٹریکٹ میں کیٹیگری اے میں 3، بی میں 3 اور سی میں 11 کھلاڑیوںکو رکھا گیا ہے۔ کیٹیگری اے میں بدر منیر، انیس جاوید اور نثار علی شامل ہیں، کیٹیگری بی میں محمد جمیل، ہارون خان اور ریاست خان شامل ہیں جبکہ کیٹیگری سی میں عامر اشفاق ، مطیع اللہ، محمد کامران، محمد راشد، ساجد نواز، محمد ظفر محمد ارسلان، یاسر ملک، اسرار الحسن اور محسن خان شامل ہیں۔ انہوں نے کہاکہ کیٹیگری اے کیلئے 12ہزار ، کیٹیگری بی کیلئے 10ہزار، کیٹیگری سی کے کھلاڑیوںکو 9 ہزار روپے ماہانہ معاوضہ دیاجائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.