ورلڈ ایتھلیٹک چیمپئن شپ ،دو سو میٹر ریس ترکی نے جیت لی
خواتین کی چار سو میٹر رکاوٹوں والی ریس امریکا کی کوری کارٹر کے نام رہی
جمعہ 11 اگست 2017 14:25
(جاری ہے)
لندن میں مردوں کی دو سومیٹر ریس کا فائنل بھی انتہائی دلچسپ رہا ، ترکی کی نمائندگی کرنے والے رامیل اور جنوبی افریقا کے وائیڈے وان کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا، رامیل نے 20 اعشاریہ صفر نو سکینڈ میں کیرئیر کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔
وائیڈے وان 20 اعشاریہ ایک ایک سکینڈز وقت کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔خواتین کی چار سو میٹر ہرڈل ریس میں امریکا کی کوری کارٹر سب پر بازی لے گئیں ۔ جبکہ دلیلہ محمد نے دوسری پوزیشن حاصل کی ۔مردوں کے ٹرپل جمپ کا گولڈ میڈل ڈبل اولمپک چیمپئن امریکا کے کرسٹن ٹیلرکے نام رہا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.