جنرل بس سٹینڈ سرگودہا میں 8 ترقیاتی سکیموں پرکام جاری
جمعہ 11 اگست 2017 16:25
(جاری ہے)
جس کا تیس فیصد کام مکمل ہو چکاہے ۔ اسی طرح جنرل بس سٹینڈ میں 15 ٹائلٹ پر مشتمل بلاک کی تعمیر کا 70فیصد کام مکمل کر لیا گیاہے اسی طرح بس سٹینڈمیںبیس لاکھ روپے کی لاگت سے 44 سٹریٹ لائٹس لگانے کا کام مکمل کیا جاچکا ہے اسی طرح پرانے ٹائلٹ بلاک کی مرمت مکمل ہو چکی ہے جس پر ایک لاکھ 52ہزار روپے کے اخراجات کئے گئے ہیں ۔
اجلاس کو مزید بتایاگیاکہ بس سٹینڈ میں چار کر وڑ چھ لاکھ 27 ہزا رروپے کی لاگت سے سڑکوں کی تعمیرکے پارٹ ون کاکام مکمل کیاجاچکاہے جبکہ پارٹ ٹو پر پانچ کروڑ کے اخراجات ہو رہے ہیں ۔ اسی طرح ایک کروڑ 97 لاکھ72 ہزار روپے کے اخراجات سے سیوریج /ڈرینج کا ساٹھ فیصد کام مکمل کیاجاچکاہے جبکہ ایک کروڑ 21لاکھ 87 ہزار روپے کے اخراجات سے واٹر سپلائی کا چالیس فیصد تک کام پایہ تکمیل کو پہنچ چکاہے ۔مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.