ہمیں قائداعظمؒ کے بنیادی اصولوں کی طرف لوٹنا ہوگا،
نیشنل ایکشن پلان کے اہم عناصر پر عملدرآمد نہیں ہورہا ،آصف زرداری
جمعہ 11 اگست 2017 16:54
(جاری ہے)
سابق صدر نے کہا کہ جب سے ریاست میں ڈکٹیٹرشپ کے زمانے میں جہاد کی نجکاری کی جانب سے آنکھیں بند کر لی گئی ہیںاس وقت سے قوم قائداعظم کے وژن سے دور ہوتی جا رہی ہے۔
ہمیں ہر صورت میں جہاد کی نجکاری کے پروجیکٹ کو ختم کرنا ہوگا ور اپنے درمیان سے عسکریت پسندوں، انتہاپسندوں اور مذہبی جنونیت کو نکالنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات پر سخت تشویش ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے اہم عناصر پر عملدرآمد نہیں ہورہا اور فرقہ واریت پھیلانے والے جنونیوں اور کالعدم عسکری تنظیموں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جارہا اور یہ تنظیمیں نئے ناموں سے دوبارہ ابھر کر سامنے آرہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس موقع پر وہ مطالبہ کرتے ہیں کہ فرقہ واریت، عسکریت پسندی اور انتہاپسندی کے خلاف جنگ کے لئے قاضی فیض عیسیٰ کی رپورٹ پر عملدرآمد کیا جائے۔ ہمیں ہر صورت میں ملک میں اندرونی طور پر امن و امان بحال کرنا ہوگا جس سے عام طور پر تمام شہریوں اور خاص طور پر غیرمسلم شہریوں کا ریاست پر اعتماد بحال کرنا چاہیے۔ آج کے روز ہم ان لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جن لوگوں نے بین المذاہب ہم آہنگی اور غیرمسلم شہریوں کے حقوق کے لئے قربانیاں پیش کی ہیں۔ یہ لوگ قوم کے ہیرواور ہیروئن ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.