نوازشریف نا اہل ہوچکے ہیں ،ْلاکھوں لوگ بھی اکٹھے کرلیں توفیصلہ تبدیل نہیں ہوگا ،ْشا ہ محمود قریشی
مسلم لیگ(ن) سپریم کورٹ پرحملہ بند کرے ،ْتحریک انصاف کے رہنما کی میڈیا سے بات چیت
جمعہ 11 اگست 2017 17:23
(جاری ہے)
جمعہ کو تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے چیف الیکشن کمشنرسرداررضاسے ملاقات کی،جس میں انتخابی مہم میں ایم این اے، ایم پی اے کومہم چلانے کی پابندی اٹھانے کی درخواست کی۔
شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ نوازشریف نا اہل ہوچکے۔ لاہورمیں لاکھ لوگ بھی اکٹھے کرلیں توفیصلہ تبدیل نہیں ہوگا،ن لیگ سپریم کورٹ پرحملہ بند کرے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنرنے خندہ پیشانی سے این اے ایک سوبیس میں انتخابی مہم چلانے کے حوالے سے بات سنی۔انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنرکے نام خط میں اپنی گزارشات دی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.