گزشتہ مالی سال کے دوران کیمکل اورفارما مصنوعات کی برآمدات میں 9.2فیصد اضافہ
جمعہ 11 اگست 2017 18:10
(جاری ہے)
پاکستان ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق 30جون 2017کو ختم ہونے والے سال کے دوران کیمکل اورفارما مصنوعات کی برآمدات کا حجم 878.466ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ مالی سال 2015-16میں کیمکل اورفارما مصنوعات کی برآمدات سے 804.335ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا،یوں کیمکل اورفارما مصنوعات کی برآمدات میں مجموعی طور پر 9.2فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
اعداد وشمار کے مطابق اسی عرصہ کے دوران 9029میٹرک ٹن فارماسوٹیکل مصنوعات کی برآمدات ہوئیں جس سے 212.291ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جبکہ پیوستہ سال میں فارما مصنوعات کی برآمدات سے 204.846ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا گیا ،اس طرح فارما مصنوعات کی برآمدات میں مجموعی طور پر3.63فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.