عوام کے جائز حقوق دینا ہمارا فرض ہے ،اور حقوق کی فراہمی کیلئے ہر حد تک جاینگے،
یہ زمین عوام کا حق ہے اور یہ حق ان سے کوئی نہیں چھین سکتا صوبائی وزیر اوقاف حبیب الرحمٰن کی شنکیاری سے آئے ہوئے وفد سے ملاقات میں گفتگو شنکیاری و ملحقہ علاقوں میں قبرستان اور جنازگاہوں کی زمین پر بات ہوئی
جمعہ 11 اگست 2017 18:35
(جاری ہے)
شنکیاری وفد نے وزیر اوقاف کو وہاں موجودہ مسائل سے آگاہ کیا جس پر انہوں نے کہا کہ بہت جلدمانسہرہ کے مسائل حال کرنے کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جو وہاں موجود مسائل کی انکوائری کرے گی اور رپورٹ مجھے پیش کریگی جس پر ان کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی ۔
انہوں نے کہا کہ یہ زمین عوام کا حق ہے اور یہ حق ان سے کوئی نہیں چھین سکتا ۔وزیر اوقاف نے وفد کو یقین دلایا کہ بہت جلد ان کے مسائل کو حل کیا جائے گا ۔حاجی حبیب الرحمٰن نے کہا کہ عوام نے ہم پر اعتماد کیا ہے اور ہمیں اپنی خدمت کا موقع دیاہے اب وقت ہے کہ ان کے جائز حقوق کی فراہمی یقینی بنائے ۔وزیر اوقاف نے کہا کہ قبرستان اور جنازگاہوں کا مسئلہ ایک سنگین مسئلہ ہے اس کو بنا تاخیر اور کوتاہی کے حل کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.