نواز شریف کی جانب سے اپنے صاحبزادے کی آف شور کمپنی سے 6 مرتبہ تنخواہ وصول کرنے کے شواہد سامنے آگئے
محمد علی جمعہ 11 اگست 2017 19:02
(جاری ہے)
جبکہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بھی نواز شریف کی جانب سے 2 مرتبہ تنخواہ وصول کی گئی۔
یہ تنخواہیں نواز شریف کی جانب سے اوور دا کاونٹر طریقے سے وصول کی گئیں۔ نواز شریف نے یہ تمام تنخواہیں بطور کمپنی چئیرمین وصول کیں۔ نواز شریف کو ماہانہ 10 ہزار درہم تنخواہ دی جاتی رہی۔ واضح رہے کہ نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کے وکیل کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کروائے گئے جواب میں بھی یہ دعوی کیا گیا تھا کہ انہوں نے اپنے صاحبزادے کی کمپنی سے تنخواہ وصول نہیں۔ جبکہ دوسری جانب دبئی کی ایک لاء فرم نے نواز شریف کی جانب سے اپنے صاحبزادے کی کمپنی سے تنخواہ وصول کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے متعلقہ دستاویزات جے آئی ٹی کو فراہم کی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.