این اے 120 کی انتخابی مہم، تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر اعتراض اٹھا دیا
وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط این اے 120 لاہور کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن پر باضابطہ اعتراض اٹھا دیا الیکشن کمیشن نے یکم اگست کو جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میں اراکین اسمبلی پر حلقے کے دورے پر پابندی عائد کی تھی نوٹیفکیشن کے پیرا نمبر 5 اور 6 پر ہمیں اعتراض ہے، حزب اختلاف کا حصہ ہوتے ہوئے تو میرا اپنے حلقہ انتخاب کی ترقی کیلئے وسائل پر بھی کوئی اختیار نہیں، چنانچہ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن پر ہمارا اعتراض معقول اور بالکل جائز ہے، شاہ محمود قریشی کمیشن اس نوٹیفکیشن کے مذکورہ حصے سے "اراکین قومی اسمبلی/ صوبائی اسمبلی" جیسے الفاظ حذف کرے، شاہ محمود قریشی
جمعہ 11 اگست 2017 23:04
(جاری ہے)
حزب اختلاف کے ایک رکن کے طور پر میرے پاس وسائل ہیں نہ ہی میں حکومتی اختیار و اسباب کا حامل ہوں۔
حزب اختلاف میں رہتے ہوئے میں این اے 120 کے عوام سے کسی قسم کا وعدہ کرنے یا انہیں ترغیب دینے کی طاقت نہیں رکھتا۔ شاہ محمود قریشی نے مزید لکھا کہ حزب اختلاف کا حصہ ہوتے ہوئے تو میرا اپنے حلقہ انتخاب کی ترقی کیلئے وسائل پر بھی کوئی اختیار نہیں۔اسی طرح حکومت اور اسکے اداروں پر بھی میرا کسی قسم کا اثر نہیں۔میرے برعکس حکومتی نشستوں پر بیٹھنے والے اراکین ایسے تمام وسائل و اسباب تک رسائی رکھتے ہیں جن کے ذریعے انتخابات پر اثرانداز ہونا ممکن ہے۔اسی طرح برسر اقتدار ہونے کے ناطے تمام حکومتی وسائل بالواسطہ یا بلاواسطہ نون لیگی امیدوار کے زیر اثر ہوں گے۔چنانچہ الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن پر ہمارا اعتراض معقول اور بالکل جائز ہے۔کمیشن اس نوٹیفکیشن کے مذکورہ حصے سے "اراکین قومی اسمبلی/ صوبائی اسمبلی" جیسے الفاظ حذف کرے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.