(ن) لیگ کا ’’مشن جی روڈ ‘‘کا دائرہ کار پورے ملک تک پھیلانے کا فیصلہ
آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان جلد کر دیا جائیگا‘ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے بھی اس کی تصد یق کردی مشن جی ٹی روڈ روکیں گا نہیں بلکہ پورے پاکستان میں جائیگا ‘ کچھ لوگوں اداروں کی ندامت کا باعث بن رہے ہیں ‘نوازشر یف اپنے خطابات میں کہیں بھی عدلیہ کی توہین نہیں کی وہ پار لیمنٹ کی بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں جسکے لیے قوم انکے ساتھ ہیں ‘رانا ثناء اللہ خان کی گفتگو
ہفتہ 12 اگست 2017 19:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میاں نوازشر یف نے سپر یم کورٹ کے فیصلے مطابق اپنا عہدہ چھوڑ دیا مگر آج تک پاکستانی قوم عدالت کے اس فیصلے کو تسلیم نہیں کر رہے ہیں اور اس لیے وہ عوام میاں نوازشر یف کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ نوازشر یف کی قیادت میں جو مشن جی ٹی روڈ شروع ہو چکا ہے یہ اب لاہور میں آکر ختم نہیں ہوا بلکہ اب یہ پورے ملک میں جائیگا جسکے لے جلد آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کر یں گے ۔ انہوں نے کہا کہ نوازشر یف کے جگہ جگہ کامیاب استقبال کی وجہ سے عمران خان اورانکے ٹولے کے پاس رونے کے سواکچھ نہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.