داتا دربار کے باہر 60فٹ چوڑا ‘20فٹ اونچا اسٹیج بنایا گیا

ہفتہ اگست 23:15

داتا دربار کے باہر 60فٹ چوڑا ‘20فٹ اونچا اسٹیج بنایا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے مرکزی خطاب کے لئے داتا دربار کے باہر 60فٹ چوڑا اور20فٹ اونچا اسٹیج بنایا گیا ۔نواز شریف کے استقبال کے لئے بلٹ پروف ڈائس لگایا گیا ۔

Your Thoughts and Comments