ڈی پی اوچکوال کا یوم آزادی کیلئے فول پروف سیکورٹی پلان جاری
اتوار 13 اگست 2017 17:40
(جاری ہے)
تھانہ صدر میں تین موبائل پولیس نیلہ دلہہ روڈ، تلہ گنگ روڈ اور تھوہا بہادر بائی پاس پر متحرک رہیں گی۔ کلر کہار تھانہ میں موبائل پٹرولنگ، جھیل روڈ اور بوچھال ،لِلہ زیر تعمیر روڈ پر متحرک ہوگی۔ ڈھڈیال پولیس پٹرولنگ پولیس پڑھال کے ہمراہ چکوال مندرہ روڈ پرمتحرک رہے گی۔ نیلہ پولیس نیلہ دلہہ روڈ پر متحرک ہوگی۔اس کے علاوہ ون ویلنگ کے خلاف بھی آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.