پاک بحریہ نے پاکستان کا 70واں یومِ آزادی روایتی جوش وجذبے سے منایا
مزار قائدؒ پر اعزازی گارڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد، پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس کے چاق وچوبند دستے نے اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لئے
پیر 14 اگست 2017 18:11
(جاری ہے)
مہمان خصوصی نے مزار پر دعا پڑھی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کرتے ہوئے بابائے قوم کو زبر دست خراج عقیدت پیش کیا۔
قبل ازیںپاک بحریہ کی جانب سے دن کا آغاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا۔ پاک بحریہ کی تمام یونٹس اور اسٹیبلشمنٹس میں قائم مساجد میں بعد نماز فجر شکرانے کے نوافل ادا کئے گئے جن میں ملکی استحکام، سلامتی اور ترقی کے لئے اور اپنے کشمیری بھائیوں کی آزادی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ اس موقع پر تمام جہازوں اور اسٹیبلشمنٹس کو نیو ی کے روائتی انداز میںسبزحلدی پرچموں سے سجایا گیا اور ان پر چراغاں کیا گیا۔اسلام آباد، کراچی، لاہور اور ساحلی علاقوں میں پاک بحریہ کی یونٹس میں پرچم کشائی کی تقاریب منعقد کی گئیں۔پاک بحریہ کے جہازوں اور یونٹس میں قومی ترانہ پڑھا گیا ۔ دن بھر کی دیگر مصروفیات میں فریئر ہال کراچی میں پاکستان نیوی بینڈ کا مظاہرہ، پاکستان میری ٹائم میوزیم میں پرچم کشائی کی پُروقار تقریب اور کھیلوں کے مختلف مقابلوں کا انعقاد شامل تھا۔پاک بحریہ کے تعلیمی اداروں میں بھی یوم آزادی کی مناسبت سے تقریبات منعقد کی گئیں ۔ ان تقریبات میں مختلف ملی نغمو ں پر ٹیبلوز اور تقریری مقابلے شامل تھے جن میں طلبا ء و طالبات نے یوم آزادی کی اہمیت کو بھر پور انداز میں اجاگر کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.