جشن آزادی سائیکل ریس پشاور کے عبدالباسط نے جیت لی
صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں جمشید الدین کاکا خیل نے انعامات تقسیم کئے
پیر 14 اگست 2017 20:00
(جاری ہے)
جن میں اسلام آباد ، پاکستاآرڈیننس فیکٹری، فاٹا ، مردان ، سوات ، چارسدہ اور پشاور کے سائیکلسٹ شامل ہیں ۔
ریس کا باضابط افتتاح سابق ورلڈ چیمپئن قمرزمان اور ڈی سی نوشہرہ خواجہ محمد سکندر ذیشان نے کیا ان کے ہمراہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید اظہر علی شاہ صوبائی سیکرٹری نثار احمد بھی موجود تھے۔آزادی سکریچ روڈ سائیکل ریس میں پشاور کے عبدالباسط نے 1:12:84 ٹائم کے ساتھ پہلی ، عمران خان نے دوسری نبیل خان نے تیسری ، سوات کے ذیشان نے چوتھی ، فاٹا کے تنزیل نے پانچویں اور مردان کے رب نواز نے چھٹی پوزیشن حاصل کی ،جبکہ آرڈنری روڈسائیکل ریس میں پشاور کے ذیشان نے پہلی ، چارسدہ کے صادق الله نے دوسری اور عزیزاللهنے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ ریس میںمراد علی نے چیف جج ، اخترسلیم ، ابراہیم سبحانی اور محمد علی نے ٹیکنیکل آفیشلز کے فرائض انجام دیئے۔آخر میں مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، کیش انعامات اور سرٹیفکیٹس تقسیم کئے ۔ ریس کیلئے بہترین انتظامات پر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اظہر علی شاہ نے ریسکیو112 ، ٹریفک پولیس اور انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.