ٹینس سٹا ر ماریا شیراوپوا فٹنس مسائل کا شکار ، ٹورنامنٹ سے دستبرداری کا اعلان کر دیا
ْانجری کے باعث ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو رہی ہوں، آئندہ سال ایونٹ میں شرکت کرونگی ، ماریا
پیر 14 اگست 2017 20:10
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو رہی ہوں، ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے گزشتہ ہفتے سنسناٹی پہنچی تھی مگر ڈاکٹرز نے کھیلنے سے روک دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ وائلڈ کارڈ پر ایونٹ میں شرکت کا موقع فراہم کیا گیا جس پر وہ انتظامیہ کی شکر گزار ہیں اور امید ظاہر کی کہ وہ آئندہ سال ایونٹ میں ضرور شرکت کریں گی۔یاد رہے کہ ڈوپنگ کے بعد اپریل میں ٹینس کورٹ میں قدم رکھنے والی شیراپووا کوہلے کی انجری کا شکار ہونے کے سبب ومبلڈن اوپن کے کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار ہو گئی تھیں۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.