ضلعی انتظامیہ کے زیراہتمام یوم آزادی کی پروقار تقریب،مختلف سکولوں کے طلبہ کی شرکت، ڈپٹی کمشنر نے پرچم کشائی کی
پیر 14 اگست 2017 21:58
(جاری ہے)
ریا ست کا کردار ما ں جیسا ہو تا ہے اور ریا ست کا کا م اپنے شہریو ں کو تما م ضرو ری سہو لیا ت اور حقوق فرا ہم کر نا ہوتا ہے ۔
اس موقع پر ہم نے یہ بھی دیکھنا ہے کہ ہم نے 70سا لو ں میں ریا ست کو کیا دیا۔ ہم سب نے یہا ں آج عظیم الشا ن دن کے موقع پر عہد کر نا ہے کہ جو غلطیا ں ہم کر چکے ہیں ان کو ختم کر کے اس ملک کی تعمیر و تر قی خو شحا لی و امن اور سلا متی کے لئے اپنی تما م تر توا نا ئیا ں برو کا ر لا تے ہو ئے اس کا نا م رو شن اور او نچا کر نا ہے اور اس آزادی کی قدر کر نی ہے ۔یہ ملک ہمیں طشتری میں رکھ کر نہیں ملا بلکہ لا کھو ں جا نو ں کی قر با نی کے بعد یہ عظیم نعمت نصیب ہو ئی ۔تقریب میں انتظا میہ اور پو لیس سمیت ضلعی محکمو ں کے افسرا ن ، بلد یا تی نما ئندو ں ،سر کا ری اور نجی سکو لو ں کے طلبا ء و طا لبا ت ،ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے وا لے افراد اور عما ئدین شہر کی کثیر تعداد بھی مو جو د تھی۔ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے کہا کہ یہ ملک دو قو می نظریہ کے تحت بے شما ر قر با نیو ںکے بعد حا صل کیا گیااس ملک نے ہمیں بہت کچھ دیا اس ملک کو آزاد ہو نے کے بعد ہم نے اسے ایک فلا حی ریا ست بنا نا تھاجس میں ہر شہری کو اس کے حقوق کا تحفظ ملے اور وہ پر امن اور محفو ظ زندگی بسر کر ے لیکن یہ امر افسو س نا ک ہے کہ آزادی کے 70بر س گزر جا نے کے با وا جود آزادی کے مقا صد کا حصو ل تا حا ل ادھورا ہے تا ہم انہو ں نے کہا کہ خوشحا لی ،امن و سلا متی اور قا نو ن کی بلا دستی کے لئے ہم سب نے اپنا اپنا کردار ادا کر کے ان مقا صد کو پورا کر نا ہے ۔آخر میں ڈپٹی کمشنر نے جشن آزادی کے سلسلے میں ہفت روزہ سپو رٹس میلہ میں حصہ لینے وا لے مختلف سر کا ری سکو لو ں کے طلباء اور طا لبا ت میں میڈل اور ٹرا فیا ں تقسیم کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.