لاڑکانہ،ضلع بھر کے سیکڑوں اسکولوں میں سہولیات کا فقدان
بجلی کی عدم دستیابی کے باعث طالب علم گرمی جھیلنے پر مجبور۔
منگل 15 اگست 2017 23:06
(جاری ہے)
سروے کے مطابق محکمہ تعلیم نے لاڑکانہ ضلع میںتعلیمی ماحول بہتر بنانے کیلئے بایو میٹرک نظام نافذ کیا گیا، اور اساتذہ کی حاضری کو یقیقنی بنانے کیلئے عملی اقدامات اٹھانے میں کئی قدر کامیابی حاصل بھی کرلی ہے، لیکن 2000 سے زائد پرائیمری اور سیکنڈری اسکول تمام سہولیات سے محروم ہیں، ضلع بھر کے 04 تحصیل لاڑکانہ، رتوڈیرو، ڈوکری اور باقرانی کے اکثر اسکولس میں بجلی کا فقدان ہے، اگر چند اسکولس میں بجلی کی فراہمی ہے تو وہ لوڈ شیڈنگ کے باعث بھی بجلی کی سہولیات سے محروم ہیں، اس کے علاوہ میٹھے پانی کی عدم فراہمی کے باعث بھی بچوں کی صحت کے معاملات سامنے آجاتے ہیں، فرنیچر کی کمی ہوتی ہے، اس دورجدید میں عمارت نہ ہونے کے باعث بچے کھلے آسمان کے نیچے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔
اس کے علاوہ اسکولس میں واش رومز کی سہولیات بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ اسکولوں کو اربوں روپے ایس ایم سی اور اسپیسیفکیشن کی مد میں فنڈنگ کیے جاتے ہیں، لیکن ان کروڑوں اربوں روپے کے اخراجات کے باوجود بھی اسکولس کی قسمت تبدیل ہو نہ سکی ہے۔ #متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.