بیگم کلثوم نواز کی دہری شہریت واقامہ سے متعلق الیکشن کمیشن کو ثبوت تاحال فراہم نہ کئے جاسکے
مصدقہ دستاویزات ملنے کے بعد سابق خاتون اول کوقانون کے مطابق نااہل قرار دیا جاسکتا ہے،ذرائع الیکشن کمیشن
بدھ 16 اگست 2017 16:59
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن ذرائع نے دبے الفاظ میں عندیہ دیدیا ہے،الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق لاہور کے حلقے این ای120 میں مسلم لیگ(ن) کی جانب سے سابق وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نواز کو بطور امیدوار نامزد کرنے کے بعد ان کے اقامے کے حوالے سے مبینہ تفصیلات بھی منظر عام پر آگئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق اگر کلثوم نواز دہری شہریت کی حامل نکلیں تو ان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوسکتے ہیں تاہم حکمران جماعت نے بیگم کلثوم نواز کے اقامے کو جعلی قرار دیا ہے اوران کے مخالفین بھی ابھی تک الیکشن کمیشن کو مصدقہ دستاویزات فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اس وقت پارلیمنٹ ہاؤس میں بیٹھے ہوئے اکثریتی پارلیمنٹیرین دہری شہریت کے حامل ہیں تاہم الیکشن کمیشن نے ابھی تک پارلیمنٹیرین کے کاغذات نامزدگی کو دوبارہ چیک کرنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.