این ایچ اے نے ایک سال کے دوران 350گاڑیوں کی نیلامی کردی
ممبر ایڈمن نے 15لگژری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھی ہوئی ہیں، وزارت مواصلات کا اعلی پیمانے پر تحقیقات کا حکم
بدھ 16 اگست 2017 21:51
(جاری ہے)
مذکورہ سینئر افسر نے 15گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھی ہوئی ہیں بعض گاڑیاں ان کے ایس پی موٹروے تعینات بھائی کے زیر استعمال ہیں۔
موصوف کے زیر استعمال درج ذیل گاڑیاں ہیں ہونڈا سوک 2017ء رجسٹریشن نمبرGX 327 ٹویوٹا لینڈ کروزر رجسٹریشن نمبرQAU-729، ہونڈا سوک رجسٹریشن نمبرGU-472 4ٹویوٹا کرولا الٹس، رجسٹریشن نمبرGT 682 ٹیوٹا فارجیون جیپ رجسٹریشن نمبرGAB-572، ہونڈا، ہونڈا سوک رجسٹریشن نمبرGAB 209، ٹیوٹا رجسٹریشن نمبرGAB-744، ہونڈا سٹی رجسٹریشن نمبرGAD 552، ہونڈا سٹی رجسٹریشن نمبرGAD-553، ٹیوٹا کرولا رجسٹریشن نمبرGAD 560، ہونڈا ایل ایف جی رجسٹریشن 12-1339، ٹویوٹا ہائی لکس رجسٹریشنACF 643، سوزوکی رجسٹریشنGAB792، سوزوکی رجسٹریشنLEJ 1504، سوزوکی کلٹس رجسٹریشنLEG 1538۔ وزارت مواصلات ذرائع نے بتایا ہے کہ ان گاڑیوں کی لاگ بک طلب کر کے گاڑیوں کے استعمال بارے تحقیقات کی جائیں ۔ اس کے علاوہ این ایچ اے میں دیگر تمام گاڑیوں کی تفصیلات بھی طلب کر لی گئی ہیں۔ مندرجہ بالا افسر فاٹا میں 800ملین روپے کی کرپشن کا سکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد خود کو سیاسی اثر رسوخ پر این ایچ اے میں ممبر ایڈمن سے بار بار مؤقف لینے کے لئے رابطہ کیا گیا لیکن انہوں نے جواب نہیں دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.