سندھ حکومت کے کئی سیاست دان اور بیوروکریٹس نیب کے شکنجے میں
صوبے بھر میں 60سے زائد سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کے خلاف تحقیقات جاری،زرائع
بدھ 16 اگست 2017 22:02
(جاری ہے)
یہی نہیں سابق وزیر تعلیم پیر مظہر الحق کے خلاف بھی نیب کی انکوائری آخری مراحل میں ہیتاہم پیپلز پارٹی کے ایم این اے میر منور تالپور اور ایم پی اے علی مردان شاہ کے خلاف نیب کی انکوائریز بند ہوچکی ہیں۔
سابق ایڈمنسٹریٹر روف اختر فاروقی اور سابق چیئرمین انٹر بورڈ انوار احمد زئی کے خلاف بھی ریفرنس زیر سماعت ہے۔نیب ذرائع کے مطابق نیب سندھ میں اس وقت پانچ درجن سے زائد کیس زیر التوا ہیں جبکہ نیب کی جانب سے گزشتہ سال سو سے زائد ریفرنسز دائر کئے گئے تھے جبکہ اس سال بھی اب بارہ ریفرنس فائل ہوچکے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.