کراچی ،نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسرسعید احمد کاکوئٹہ میں بینک کے علاقائی دفتر اور مختلف شاخوں کا دورہ
بدھ 16 اگست 2017 22:02
(جاری ہے)
اسلامی بینکاری، ایس ایم ای اور دیگر مالی پروڈکٹس کو فروغ دیا جائے گا اور کسانوں کو بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں گے تاکہ صوبے میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری پر قابو پایا جا سکے۔
اس موقع پر این بی پی کے صدر نے کہا،’’ میں کوئٹہ اگرچہ طویل مدت کے بعد آیا ہوں لیکن آئندہ خاص طور پروقتاً فوقتاً آیا کروں گا۔ مالی خدمات کی ڈیجیٹائزیشن کی ضرورت کے پیش نظر ہم آئندہ مہینوں میں ایک ایسا سسٹم متعارف کرانے کا ارادہ رکھتے ہیںجس کے تحت یوٹیلٹی بلز اور دیگر سروسز کے لیے چالان موبائل ایپ کے ذریعے ادا کیے جا سکیں گے۔ مزید برآں، ہم ATMنیٹ ورک کو بھی اس سسٹم کے ساتھ منسلک کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ کسٹمرز کو زیادہ تحفظ اور آرام میسر آسکے۔‘‘انہوں نے مزید کہا،’’بلوچستان کی ترقی میں نیشنل بینک اپنا کردار ادا کرتا رہے گا اور بالخصوص قرضوں کے اجراء کے سلسلے میں اور چیمبر کی انتظامیہ کی جانب سے میرے سامنے پیش کیے جانے والے مسائل کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔‘‘اس موقع پر سعید احمد نے تفتان میں قائم این بی پی کے بوتھ کو جلد ہی ایک مکمل شاخ میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا۔ سی پیک کے حوالے سے این بی پی کے صدر نے چیمبر کے مقامی تاجروں کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا۔ میٹنگ کے اختتام پر چیمبر کے اراکین نے صدر کو اعزازی شیلڈ پیش کی اورچیمبر کا دورہ کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.